کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
یہ مانو بلی کب آئی؟

السلام علیکم - کیسی ہو مانو بلی؟ پینے کے لیے دودھ ملا تھا کہ نہیں؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم جناب کیا حال ہے سب کا کیسے ہیں میں آ تو گیا ہوں لیکن پھر جانے لگا ہوں کھانا کھانے ملکہ عالیہ کا حکم ہے نا:notworthy:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top