کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
کیسی ہیں آپ ۔ ناعمہ بہنا اور شاکر بھیا کیسے ہیں
کیا ہورہا ہے ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ؟
پیپرز کیسے ہوئے ؟
 
فہیم

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے جناب :)
آپ سنائیں ۔۔۔ ۔ موسم کیسا ہے کراچی کا ؟
اللہ کا کرم یہاں بھی ہے :)

باقی موسم آج تو صبح میں ہلکی بوندا باندی والا تھا لیکن پھر بادل چھٹ گئے :)

کوئٹہ کا سناؤ حالات کچھ بہتر ہوئے
موسم کیسا ہے وہاں کا۔
 
زین

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا
بھیا اور ناعمہ بھی اچھے ہیں۔
ابھی مووی دیکھ رہی تھی
پیپر اچھے ہوگئے :)
آپ کیسے ہیں بھیا ؟
بہت خوب۔
میں پہلے کی طرح بہت اچھا :biggrin:
اللہ کا کرم یہاں بھی ہے :)
باقی موسم آج تو صبح میں ہلکی بوندا باندی والا تھا لیکن پھر بادل چھٹ گئے :)
کوئٹہ کا سناؤ حالات کچھ بہتر ہوئے
موسم کیسا ہے وہاں کا۔
یہاں اب تک مون سون کی بارشیں نہیں ہوئیں
حالات کا کیا بتاؤں ۔ ڈیڑھ ماہ کے دوران صرف کوئٹہ میں اسی نوے کے قریب افراد قتل کئے گئے۔ دو دن سے کچھ ہوا وزیراعلیٰ صاحب نے آج بیان داغ دیا کہ حالات اتنے خراب نہیں جتناکے میڈیا میں اچھالا جارہا ہے ۔
 
میرا تو جوتے لگانے کا دل کرتا ہے ہمارے آج کل کے قومی لیڈروں کو:frustrated:
 
فہیم

لائبریرین
رکو ذرا میں ایک تصویر لے لوں اس پوز میں
3D_emoticon_73.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top