کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
تم نے کھانا ہے تو جلدی سے آجاؤ۔

کوفتے ہیں اور آلو انڈے :)

ویسے تو نرگسی کوفتے بنے جارہے تھے لیکن مجھے صرف کوفتے پسند ہیں۔
تو ہماری فرمائش کی وجہ سے انڈے بچارے کوفتوں سے الگ ہوگئے :)
آپ کھا لیں ناں بھیا میرے حصے کے بھی :)
 
فہیم

لائبریرین
مجھے فوجی بہت اچھے لگتے ہیں بھیا کوئی ڈرامہ دیکھیں ناں فوجیوں والا یا کوئی ملی نغمہ تو میں بہت اموشنل ہوجاتی ہوں۔ اور جب پریڈ وغیرہ دکھا رہے ہوتے ہیں ناں تو مجھے اتنا اچھا لگتا ہے ناں
جی بھیا مجھے شاکر بھیا کی طرح لکھنا ہے سعود بھیا کی طرح سافٹوئیر انجینئر بننا ہے فہیم بھیا کی طرح گرافک ڈیزائنر اور مقدس اپیا کی طرح محنتی اور اور بہت کچھ بننا ہے بھیا
پھر وہی بات :(
روز پوچھنا ہوتا ہے ناں امی جان سے ناعمہ شاید کہیں پڑھ رہی تھی تب۔۔

ویسے جیسے تمہیں فوجی بننے کا شوق ہے ویسے ہی مجھے سیکرٹ ایجنٹ:ROFLMAO:

اور تم تو خود اتنا اچھا لکھتی تو ہو۔
تو بس وہ بھی شاکر بھائی کے لکھے گا ہم پلہ ہوتا ہے :)

اور سافٹوئیر انجینئر تو جب کمپیوٹر انجینئر بنو گی تو بن ہی جاؤ گی :)

گرافکس ڈیزائنر بننا کوئی مشکل نہیں بس فوٹو شاپ انسٹال کرو اور تجربے اسٹارٹ
باقی سیکھانے کے لیے فہیم بھیا تو ہیں ہی :)

یہ آخری والی خواہش ذرا اوکھی ہے۔ کیونکہ میمی کے اتنا محنتی ہونے سے ہمیں بھی تھوڑا سا اعتراض ہے کہ اتنا محنتی بھی کیا ہونا کہ خود کے لیے بھی ٹائم نہ ہو انسان کے پاس۔
باقی محنتی تو تم بھی بہت ہو :)

اور باقی بہت کچھ میں کیا کیا شامل ہے۔

ویسے مزے کی بات بتاؤں۔
سب سے اچھا پتہ ہے کیا ہوتا ہے
جو ان سب پر غالب ہے
ایک اچھا انسان بننا

جو کہ تم ہو :)
 
اور میں بتاؤں تو آپ بہت ہنسیں گے مجھ پر بھیا ۔۔سچی میں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top