کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

شمشاد

لائبریرین
شاکر بھائی واقعی صحیح بات ہے کہ جیہ واپس آ گئی ہے؟ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے۔

چلو بھئی جیہ آ جاؤ ذرا ادھر، تمہاری تو کلاس ہونی چاہیے۔

سب کے سب ناراض ہیں تم سے۔
 

الف عین

لائبریرین
دعا دیتا ہوں غالب کو
کہ جوجو آ گئی۔ اس کو میں نے ہی کچھ نئے کلام کے بارے میں ای میل کیا تھا نسخۂ حمیدیہ سے۔ مجھے خوشی ہے شمشاد کہ میں اس کی واپسی کی وجہ بنا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top