کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہاں رات کے 2 بج رہے ہیں۔

آپ لوگوں کا اختتام ہفتہ ہے اور ہمارا ہفتہ شروع ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو ماشاء اللہ خوب رونق لگی ہوئی ہے اراکین کی۔

شبانہ مختار لگتا ہے نئی رکن ہیں محفل کی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top