اب بھلا کون آ سکتا ہے؟ اس وقت تو رات بھی کافی ہو گئی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2007 #744 لیکن یہاں رات کے 2 بج رہے ہیں۔ آپ لوگوں کا اختتام ہفتہ ہے اور ہمارا ہفتہ شروع ہو گا۔
ماوراء محفلین مارچ 2، 2007 #745 2۔۔ بجنا تو 1 چاہیے۔ میرے تو بارہ بج گئے۔ میرے منہ پر بھی یہی بجے ہوئے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2007 #747 ماوراء نے کہا: 2۔۔ بجنا تو 1 چاہیے۔ میرے تو بارہ بج گئے۔ میرے منہ پر بھی یہی بجے ہوئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھڑی تمہاری اپنی ہے، جو جی چاہے بجا لو۔ کیوں اعجاز بھائی
ماوراء نے کہا: 2۔۔ بجنا تو 1 چاہیے۔ میرے تو بارہ بج گئے۔ میرے منہ پر بھی یہی بجے ہوئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھڑی تمہاری اپنی ہے، جو جی چاہے بجا لو۔ کیوں اعجاز بھائی
عمار ابن ضیا محفلین مارچ 3، 2007 #753 fahim نے کہا: اب تو دوپہر ہوچکی ہے دیکھیں اب اگلی پوسٹ شاید شام کو ہی آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شام کا انتظار کیوں۔۔۔۔؟؟؟ ابھی ہی لیجئے!
fahim نے کہا: اب تو دوپہر ہوچکی ہے دیکھیں اب اگلی پوسٹ شاید شام کو ہی آئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شام کا انتظار کیوں۔۔۔۔؟؟؟ ابھی ہی لیجئے!
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2007 #754 اس وقت تو ماشاء اللہ خوب رونق لگی ہوئی ہے اراکین کی۔ شبانہ مختار لگتا ہے نئی رکن ہیں محفل کی۔
قیصرانی لائبریرین مارچ 3، 2007 #758 دوست نے کہا: کئی دن بعد حاضری دے رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی ایک اور طوفانی ٹیوٹوریل آنے والا ہے
دوست نے کہا: کئی دن بعد حاضری دے رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی ایک اور طوفانی ٹیوٹوریل آنے والا ہے