ماوراء
محفلین
سمجھنے والی باتوں کو سمجھ بھی جاتی ہوں شمشاد بھائی۔ اب اتنا بھی کم عقل نہ سمجھیں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:سنا دیں۔۔ مجھے سمجھ نہ آئی تو کسی اور کو آ جائے گی۔ ویسے مجھے اوٹ پٹانگ باتیں سمجھ میں نہیں آتیں۔
صحیح باتوں کی کب آتی ہے جو اب اوٹ پٹانگ باتوں کی بھی آنے لگے۔

 
				 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		