کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نوید ملک

محفلین
ٹھیک ٹھاک ، بس جناب مصروفیت کچھ سے کچھ زیادہ ہو گئی ۔ نیکسٹ ویک سے پرانی روٹین بحال ہونے کی امید ہے۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں ؟
 

ظفری

لائبریرین
کس کا انتظار ہو رہا ہے شمشاد بھائی ۔۔ :wink:

فی الحال ابھی تو میں آیا ہوں ۔۔ دیکھیں میرے بعد کون آتا ہے ۔ ؟ ۔۔۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
اس دھاگے پر آج کل بہت کم حاضریاں لگ رہی ہیں‌ :( چلیں اس بہانے اس دھاگے کی عمر تو دراز ہوئی :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top