کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام عباس بھائی

کیا حال ہے؟ کم کم آتے ہیں محفل میں۔ کوئی اور دلچسپی پال لی ہے یا پیشہ وارانہ مصروفیت ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
مانا کہ بہت مصروفیت ہے، پھر گھرداری بھی ہو گی، لیکن ہمیں مریض ہی سمجھ کر تھوڑا وقت دے دیا کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مانا کہ بہت مصروفیت ہے، پھر گھرداری بھی ہو گی، لیکن ہمیں مریض ہی سمجھ کر تھوڑا وقت دے دیا کریں۔
اللہ نہ کرے کہ آپ مریض بنیں۔

نیک خواہشات کا شکریہ، ویسے میں نے تو محفل کا مریض بننے کی بات کی تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top