کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
شکر ہے آپ ہی آئے ہیں کوئی اور نہیں آ گیا۔
273_shikari_1.gif

اب وہی جو اچھا نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ، آپ سنائیں، آج کل تو ٹیوشن پر خاصا زور ہو گا کہ بچوں کے سالانہ امتحان سر پر ہیں اور آپ بھی خاصے مصروف ہوں گے۔
 

دوست

محفلین
جی آپ کی بات صحیح ہے۔
بس سمجھ لیں کم ہی ٹکتا ہوں گھر۔
آنا جانا ہی لگا رہتا ہے۔
:roll:
 

بدتمیز

محفلین
اگلی دفعہ اس تھریڈ کا نیا عنوان کون ہے جو محفل میں آیا 3 کی بجائے
“کیوں ہے تو محفل میں آیا رکھئے گا “ :twisted:
 

دوست

محفلین
ہاہاہاہا۔
یار مجھے یہاں تک جلنے کی بو آرہی ہے۔
شمشاد بھائی آپ کو نہیں آئی۔
کوئی سڑ کر سواہ ہو رہا ہے لگتا ہے۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی نکل گئے ہوں گے کھانا کھانے، کہتے تھے رناں والیاں دے پکے نے پراؤنٹے اور کھا ہوٹل سے رہے ہیں :( :?
 

قیصرانی

لائبریرین
ھاھاھا، شمشاد بھائی بہت عمدہ کہا۔ گھر تو تیلے بھیا دالیں کھاتے ہیں، اس لیے پراٹھے کھانے ہوٹل چلے گئے ہوں‌گے :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top