کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی ۔۔ ابھی تو رات کے بارہ ہورہے ہیں ۔۔۔ اور کم از کم ویک اینڈ پر تو جاب پر نہ بھیجیں نا ۔۔ کہ کل صبح ہفتہ ہے ۔۔۔۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
صیح کہا شمشاد بھائی آپ نے ۔۔ ویسے کیا اب بھی سعودیہ میں یہی دفتری اوقات ہیں کہ صبح 8 سے بارہ ۔۔۔ پھر گھر جا کر آرام اور پھر 4 سے 8 کام ۔۔۔ ؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اورسنائی ظفری بھائي، کیسے حال احوال ہیں؟ اورشمشادبھائی آپ سنائیں کیسے ہیں؟

جی ہاں ، یہی ٹائمنگ ہیں اب بینکوں کے ٹائم توتبدیل ہوگئے ہیں لیکن دوسرے ایسے ہیں جیسے میرے آفس کی ٹائمنگ صبح آٹھ سے ڈیڑھ بجے تک پھرشام ساڑھے چارسے ساڑھے نوبجے تک :(

اب ظفری بھائي،

والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
صیح کہا شمشاد بھائی آپ نے ۔۔ ویسے کیا اب بھی سعودیہ میں یہی دفتری اوقات ہیں کہ صبح 8 سے بارہ ۔۔۔ پھر گھر جا کر آرام اور پھر 4 سے 8 کام ۔۔۔ ؟

مختلف دفاتر کے مختلف اوقات ہیں، ہمارا دفتر 8 سے ایک اور پھر 2 سے ساڑھے پانچ لیکن میری اوقات :wink: ذرا کم ہے یعنی کہ 9 سے ساڑھے بارہ، پھر 3 سے ساڑھے پانچ۔ :lol:
 

تیلے شاہ

محفلین
اللہ کا کرم ہے ۔شمشاد بھائی اس رات ہم لیٹ ہوگئے تھے اس لیے آپکو کال نہیں کی شاپنگ کے بعد ہم لوگ ہینگنگ بریج پر چلے گئے تھے اور پھر وہاں سے لیٹ ہوگئے تھے۔

پاکستانی بھائی آپ کہیں کیا نئی تازی ہے جناب ہم تو یہیں ہیں آپ کی بادشاہی میں آپ ہی نظر نہیں آتےہیں
:wink:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اورسنائیں ضبط بھائی، کیسے ہیں ؟


اب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


والسلام
جاویداقبال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top