کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ کیسے ہیں آپ ۔۔ وہاں کا موسم کیسا ہے آجکل؟۔۔۔
اشعار کے سلسہ والے دھاگے پر میں ضرور آؤں گی ۔۔ بس کچھ عرصے سے شاعری سے دلچسپی کم ہو گئی ہے۔۔ اس لیے نہیں آ رہی تھی ۔۔۔ :)

میں اچھا ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ ویسے تو ماوراء سے آپ کی گفتگو پڑھ کر حال تو معلوم ہو ہی گیا ہے۔

یہاں اتنی گرمی ہو گئی ہے کہ اے سی چلنا شروع ہیں۔

شعر و شاعری کے زمروں میں آپ کا انتظار رہے گا۔
 

سارہ خان

محفلین
اے سی ۔۔تو یہاں بھی چلنا شروع ہیں ۔۔۔ کافی گرمی آ گئی ہے 1 دم سے ۔۔
کچھ شاعری جمع کر لوں پھر ان زمروں پر آؤںگی۔۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
اپ کو نہین پتا ۔۔ شائری کی تو بہت سی سائیٹس ہیں۔۔۔
urdupoint... hallagulla....loveurdu....urdupoetry...
اور بھی ہین ابھی نام یاد نہین آ رہے ۔۔
 

الف عین

لائبریرین
چاچو حاضر ہے ضبط۔
یہ ڈاکٹر عباس کیا یہاں آ کر بھی مریض دیکھتے رہتے ہیں؟؟ ہم کو بھی دیکھ جائیں۔ اب تک نزلہ درست نہیں ہوا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top