کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

ماوراء

محفلین
:haha:

فاتح بھائی ۔۔۔ چیک کیا ہے۔۔۔ میں نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا ہوا تھا :(

میں بھی سوچ رہی تھی کہ شگفتہ کو تو خفیہ ہونے سے گھبراہٹ ہوتی ہے تو آجکل شگفتہ چھپ چھپ کر کیوں آ رہی ہیں۔ اب پتہ چلا کہ آپ اپنے اختیارات کا غلط استعمال کر رہی تھیں۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
جی حاضر

ضبط آپ نے 'عشق' والے زمرے کے متعلق پوچھا ہے تو آپ کے خیال میں کیا ہونا چاہیے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top