کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
بہت کچھ دیکھا تھا ضبط۔ یہاں کس غزل کی بات کر رہے ہو، ناہید کی یا عاطف سعید، بشیر بدر کی؟
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی آپ کی طرف تو رات کے بارہ بج رہے ہیں۔

آپ کو یومِ آزادی مبارک ہو۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم باجو کیسی ہیں ؟ ۔۔ کیا کیا شوپنگ کی ؟:)



سلام سارہ وسلام ،
میں بس ٹھیک ہی ہوں اک ٹانگ میں چل چل کر تھوڑا درد ہورہا ہے کہ کل مہمانوں کو لئے گھومتی رہی تو آج اپنی شاپنگ کو نکلی تھی جینز شرٹ ، اور کچھ جمپر لینے تھے اپنے لئے بس آج وہی لے کر آئی ہوں ۔ اب سب کی تیاری مکمل ہوئی ریلکس ہوئی ۔ ۔

تم سناؤ کیسی ہو ؟
 

تیشہ

محفلین
یہ تیاری سوئٹزر لیند جانے کے لئے ہو رہی ہے باجو ؟۔۔:)
میں بالکل ٹھیک ۔۔ :)




ہاں سارہ ، کچھ شرٹس ، اور کچھ جینز لینی تھیں ۔ لے آئی ۔ شلوار سوٹ شاید نہ لے کر جاؤں ۔ اس لئے یہی شاپنگ تھی ۔
DSCF1091.jpg
یہ شرٹ مجھے پسند آئی لی ۔ اور یہ جین پسند آئی ۔
DSCF1089.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اور اب جب میں ادھر آیا ہوں تو سب ہی جا چکے ہیں۔ آج تو فاتح صاحب بھی نہیں آئے ابھی تک۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top