کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
اور اب جب میں ادھر آیا ہوں تو سب ہی جا چکے ہیں۔ آج تو فاتح صاحب بھی نہیں آئے ابھی تک۔

لیجیے جناب ہم بھی حاضر ہو گئے! حسبِ عادت ایک فلم دیکھتے ہوئے سو گیا تھا:grin:
اسی لیے سال میں ایک آدھ بار ہی دیکھتا ہوں کہ کیا فائدہ؟ میں نے کونسا پوری دیکھ ہی لینی ہے۔
آپ سنائیں مزاج بخیر؟
 

رضوان

محفلین
فاتح صاحب
یہاں سے گزر رہا تھا تو آپ کی جھلک نظر آئی سوچا سلام کرتا چلوں
بخیر رہیں اور سب کو سلام بھی دے دیں کہ اب
میری رات ہو رہی ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
وعلیکم السلام رضوان صاحب! کیسے مزاج ہیں؟ آپ آرام فرمائیے۔

محفل پر تمام دوستوں کو رضوان صاحب کی جانب سے السلام علیکم!

لیجیے آپ کا سلام بھی پہنچ گیا سب کو:)
 

الف عین

لائبریرین
لیکن فاتح سے پہلے میں آگیا۔۔۔
اب فاتح اپنا جھنڈا یا پاکستان کا جھنڈا لے کر تشریف لائی‫‫ں
 

فاتح

لائبریرین
خوش آمدید راہبرِ علمبردار!:)
اعجاز صاحب آپ کا حکم دیکھتے ہی سر کے بل دوڑا چلا آیا مگر آپ تو تشریف لے جا چکے ہیں۔ لیکن یار زندہ صحبت باقی! انشاء اللہ پھر بات ہو گی۔
 

سارہ خان

محفلین
ہاں سارہ ، کچھ شرٹس ، اور کچھ جینز لینی تھیں ۔ لے آئی ۔ شلوار سوٹ شاید نہ لے کر جاؤں ۔ اس لئے یہی شاپنگ تھی ۔
DSCF1091.jpg
یہ شرٹ مجھے پسند آئی لی ۔ اور یہ جین پسند آئی ۔
DSCF1089.jpg

ویری ناس ۔۔ باجو بہت اچھی کلیکشن ہے زبردست ۔۔:)

آپ کی شاپنگ دیکھ کر مجھے بھی یاد آیا کہ رمضان سے پہلے اپنی عید کی شاپنگ کر لوں ۔۔ ہمیشہ پہلے سے ہی تیاری کر لیتی ہوں سب تا کہ رمضان ارام سے گزرے ۔ بس آج اور کل میں میرے بھی چکر لگنے والے ہیں بازاروں کے ۔۔:):)
 

شمشاد

لائبریرین
اور اب میں آیا ہوں سب کے سب غایب سوائے عمار کے، تو آ جائیں پھر آپ ہی۔

میں تو اب جاتا ہوں کہ کھانے کا وقفہ ختم ہوا۔
 
ہممم۔۔۔ ٹھیک ہے۔ میں ابھی ہوں یہاں پر۔۔۔۔۔۔۔
اور محب بھائی جان! اب آپ ادھر آئیں اور مجھے بتائیں ایک بات۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے اکیلے اکیلے بلاگ بنالیا اپنا "اردو ٹیک" پر۔۔۔ اور ہم کہاں گئے؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top