کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ باجو آج صبح صبح ادھر کہاں؟ اچھا اچھا سفر کی تیاری میں ہوں گی۔

یہ وقت تو عمار کا ہوتا ہے آنے کا۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہیں جیہ ؟

شمشاد بھائی عمار تو ایگزامز میں مصروف ہوگا آجکل ۔۔ جب ہی نظر نہیں ا رہا ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی یہی لگ رہا ہے کہ عمار امتحانوں میں مصروف ہے، تبھی نظر نہیں آ رہا۔
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم سعود
ہاں کافی جگہ جواب رہ رہے ہیں اس لیے یہان آنا ہی نہیں ہو پاتا :(
تم کیسے ہو؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top