کون ھے جو محفل میں آیا (16)

شمشاد

لائبریرین
جب تک نئی حکومت نہیں بن جاتی اور مشرف کی اٹھا پٹخ نہیں ہو جاتی، سیاست پر تو بات ہوتی رہے گی۔

اب وقت ہوا سارہ کا محفل کو رونق بخشنے کا۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔ کیا حال ہیں آپ کے ۔۔؟

بخش دی رونق سارہ نے ۔۔:tounge:

اب کوئی بھی اچھا سا ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top