بحمدہ اللہ میری قیادت میں ایک ہفتہ کے دورانیہ پر محیط ہمارا کالج ٹرپ آج بخیر و خوبی تمام ہوا۔ اب میں محفل میں دوبارہ حاضر ہوں اور محفل کے گزشتہ دنوں کے واردات کا جائزہ لے رہا ہوں۔
اگر آپ ایسے حاظر کی بجائے ایسے حاضر ہوتے تو ٹھیک تھا۔
محفل میں وارداتوں کا جائزہ بے شک لیں لیکن جو واردات آپ پورا ایک ہفتہ کرتے رہے ہیں کچھ اس کی ہی روداد لکھ دیتے۔