کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
کس کو آواز دوں کون مسیحا بنے

میں نکلتا ہوں اس سے پہلے کہ ان تابڑ توڑ حملوں کی تاب نہ لا سکوں اور چل بسوں;)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ عمار میں بالکل ٹھیک اور بلاگ بھی اگر چہ اکثر فریاد کناں رہتا ہے ۔ وڈیو لگانا نہیں آرہا بلاگ پر :(:(
 
جی۔ پہلے یوٹیوب پر ایک اکاؤنٹ بنالیں اور وہاں اپ۔لوڈ کردیں۔ یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہوگا کہ وہ ویڈیوز پبلک ہوں یا پرائیوٹ۔ جب ویڈیوز اپ۔لوڈ ہوجائیں گی تو ہر ویڈیو کے دو لنک ہوں گے۔ ایک ڈائرکٹ لنک جس سے وہ ویڈیو کھلے گی اور ایک ایمبیڈڈ پلئیر کا لنک جس کی مدد سے آپ ویڈیوز اپنے بلاگ پر یا کہیں اور رکھ سکیں گی۔
ویسے پہلا کام تو یہی ہے کہ یوٹیوب یا کسی اور ویڈیو اپ۔لوڈنگ سائٹ پر وہ ویڈیوز اپ۔لوڈ کردیں۔ اس کے بعد اگلا مرحلہ۔۔۔۔!
 
نہیں۔ بس مرحلہ تو ایک ہی ہے کہ ویڈیوز کہیں اپ۔لوڈ ہوجائیں۔ اس کے بعد تو بس چٹکی بجاتے خواہش پوری ہونے والی بات ہے۔ :)
 
بے فکر ہوکر کریں۔ واقعی میں ایسا ہی ہے۔ اردو محفل کے ہوتے ہوئے آپ کو پریشان ہونے کی چنداں ضرورت نہیں۔ :lll:
سردی تو کافی پڑ رہی ہے اس بار کراچی میں۔ اففففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس عمار

اور سردی ۔ ۔ ۔ اُف نہیں پوچھیں ۔ ۔ ۔ قلفی جمی رہتی ہے اس بار سردی کا رکنے کا پروگرام بن گیا ہے یہاں :)
 
ہاں۔۔۔ اور اگر میں صبح کو کبھی ابو کے ساتھ نکلوں موٹر سائکل پر تو حالت خراب ہوجاتی ہے۔۔۔ اتنا یخ موسم ہے۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب عمار، بہت اچھی معلومات دی ہیں آپ نے ویڈیو کے متعلق۔

اب بھلا اس وقت کون آ سکتا ہے؟ آج ماورء بھی غوطہ کھا گئی۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے۔۔۔۔ میرا نام طوفان بھاگلپوری تو نہیں۔۔۔۔
اور جو ریاض میں ریتے ہیں، ان کو کیا اسی نسبت سے ریاضی کہنا چاہئے شمشاد ریاضی؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اعجاز بھائی وہ تو ظفری بھائی موسم کی پیشنگوئی کی تھی، آپ کے متعلق تھوڑا ہی لکھا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top