کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی جب میں پیغام لکھ رہا تھا، تب تک آپ کا پیغام نہیں پہنچا تھا، جیسے ہی میں نے پیغام پوسٹ کیا، آپ کا پیغام بھی نظر آیا، لیکن اس وقت میں جلدی میں تھا۔
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
امید ہے تمام اہلیان اردو محفل بخیروعافیت ہونگے۔ الحمد اللہ عزوجل
میری آج کی حاضری قبول فرمائیں۔
والسلام
 
اور یہ میرے دستخط میں ایک عدد عمدہ تصویر تھی (درودوسلام کی)۔۔۔۔ وہ بھی غائب ہوگئ۔ اس کا کیا کروں ۔ صرف لنک نظر آرہا ہے تصویر کوئی نہیں۔
 
ج کی دوسری حاضری اور شاید آخری بھی (آج کی)
دن کی دو حاضریاں لگ رہی ہے کیا؟ میں تو ایک پر ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر تھا شاکر کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اچھا جی ج صاحبہ مہربانی۔۔
ویسی یہ اس طرح کا مخفف در مخفف نام اچھا لگا۔۔۔۔۔۔۔
 
سلام عرض ہے ساتھیوں کی خدمت میں۔
جیہ موجود ہیں پر شاید جانے کا ارادہ ہے ان کا۔ اور خفیہ میں تو کوئی نہیں؟؟؟؟
 

زونی

محفلین
دل تو میرا اداس ھے ناصر
شہر کیوں سایئں سایئں کرتا ھے

اہلِ محفل کو اہلِ لاہور کا سلام:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top