کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
میری باقاعدہ حاضری ہوگی شام میں انشاءاللہ۔ ابھی اسائمنٹ آخری مراحل میں ھے اور شام چار بجے سے پہلے جمع کروانی ھے
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ تو آ گئی۔ میں تو سمجھا تھا کہ سوات میں کرفیو کی وجہ سے آج نہیں آئی۔
ہم سب اچھے ہیں، آپ سب کیسے ہیں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم جویریہ ، شمشاد بھائی ، محمد عبیداللہ ، شاکر

خیریت سے ہیں آپ سب ؟

شمشاد بھائی ، آپ سےا ور بھابھی سے بات کرنا بہت اچھا لگا ۔ بھابھی سے میں بریانی کی ترکیب تو پوچھنا ہی بھول گئی :(
اچھا شمشاد بھائی میری فرمائش پہنچ گئی آپ تک ، بھابھی سے میں کل سفارش کے لئے درخواست کی تھی کہ آپ سے میرے لئے سفارش کر دیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بھی خیریت سے ہوں اور باقی سب بھی ۔ ابھی تو گھر میں شادی کی تیاریاں چل رہی ہیں ۔۔۔ اور میں سب چھوڑ چھاڑ یہاں لائبریری میں : )
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا بہانہ ہے۔

اور مجھے تو آپ کی فرمائش کا اس نے بتایا ہی نہیں۔ ابھی آئیں گی تو پوچھوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں جی بتائیں آپ کی کیا فرمائش ہے، تا کہ میں نوٹ کر لوں؟

نوٹ کرنے میں‌ کیا حرج ہے۔ جتنی چاہے نوٹ کروا دیں۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top