کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

کیا اپنی سوانح عمری (آپ بیتی وغیرہ) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

  • ہاں

    Votes: 6 27.3%
  • سوچا نہیں کبھی

    Votes: 6 27.3%
  • نہیں

    Votes: 4 18.2%
  • اب سوچ رہا / رہی ہوں

    Votes: 3 13.6%
  • ہرگز نہیں

    Votes: 3 13.6%

  • Total voters
    22

محمداحمد

لائبریرین
ہمارا قلم کھو گیا ہے احمد بھائی۔ جیسے ہی ہاتھ لگتا ہے ،لکھتے ہیں۔
ارے بھئی!
جلدی سے اُسے تلاش کیجے۔ شاید صوفے کے پیچھے پڑا ہو۔ یا ہو سکتا ہے کہ سنگھار میز کی دراز میں رکھا ہو۔

کچن میں بھی ہو سکتا ہے۔ کہیں پچھلی بار کی سودا سلف کی فہرست بنانے کے بعد آپ نے کچھ لکھا ہی نہ ہو۔ :) :) :)

اور یہ کہ جب تک قلم نہیں مل رہا تب تک ایک کوئلہ لے کر دیوار پر لکھنا شروع کردیں۔ :ROFLMAO:
مطلب یہ کہ کی بورڈ کا کوئلہ لے کر محفل کی دیوار پر لکھنا شروع کر دیں۔ :) :)
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یا ہو سکتا ہے کہ سنگھار میز کی دراز میں رکھا ہو۔
خواتین کے میک اپ کے سامان میں بھی پنسلیں ہوتی ہیں۔
(ویسے میک اپ کا سامان دیکھ کر دماغ چکرا کے رہ جاتا ہے😄)
ہو سکتا ہے وہی پنسل سمجھ کر سنگھار میز میں رکھ دیا ہو۔
 
Top