کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بالکل کیا جاتا ہے مس کم کم آنے والوں کو بھی۔
اور آجکل تو خاصے اراکین کم کم آ رہے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
baja.gif



چھوٹے بھا۔ ۔کدھر ہیں آپ ، ۔ :confused: :(

(میں کرتی ہوں شام فون ورنہ اس سے پہلے پہلے آجائیے جہاں کہیں بھی ہیں )
 

شمشاد

لائبریرین
ایک اعجاز صاحب آیا کرتے تھے فن لینڈ سے۔ پتہ نہیں کہاں رہ گئے؟ قیصرانی صاحب آپ ہی ان کا پتہ وتہ کریں۔
 

تیشہ

محفلین
:grin: اعجاز ص آیا کرتے تھے میرے انٹرویو تھریڈ پر ،۔۔ جب سے میں نے وہ بند کروایا ۔۔ واقعی اب نظر نہیں آرہے :confused: ۔ ؟ اک سوال گندم جواب چنا پر بھی آتے جاتے تھے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب سوال گندم جواب چنے میں بھی نہیں دیکھا ان کو۔
قیصرانی کو کہہ کے ان کا پتہ کروانا چاہیے۔
 

تیشہ

محفلین
اب سوال گندم جواب چنے میں بھی نہیں دیکھا ان کو۔
قیصرانی کو کہہ کے ان کا پتہ کروانا چاہیے۔




چھوٹے بھیا سے ابھی کل ہی میری بات ہوئی ہے فون پر ،۔ مگر :confused: مجھے سمجھ نہیں آتی
01hmm.gif
آپ نے کیا کرنا ہے اعجاز ص کا ۔؟
آپکو کاہے فکریں ، پریشانیاں پڑ جاتی ہیں اگر کوئی کچھ دن نہ آیا کرے تو کیا ہوا ۔؟ جیسے ہی گمشدہ ، اراکین کو فرصت ملتی ہے ، انکا موڈ ہوتا ہے تو آجاتے ہیں نا خود ہی ۔ :rolleyes: آپ نے پتا کرواکر بھلا کیا کرنا :(
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ تو چلے ناں کہ کس حال میں ہیں؟

اور ہاں یہ ماوراء کہاں رہ گئی، دو دن سے نظر نہیں آئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top