کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بیٹا جی ایک دن میں ہی آپ کو گھر والے یاد آنا شروع ہو گئے ذرا حوصلہ کرو میرے بچے ابھی تو کڑے دن آنے ہیں تم پر ;)
 
ظفری

لائبریرین
کوئی معلوم کرے کہ امن کہاں‌غائب ہوگئیں ہیں ۔ ہمارے انٹرویو منہ کھولے ان کی راہ تک رہے ہیں ۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
حجاب اور سارہ بھی نہیں آ رہیں۔

لگتا ہے وہ خواتین جو پاکستان میں ہیں رمضان میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
حجاب سے آج ہی بات ہوئی۔ امن سے کل بات ہوئی تھی۔ لیکن سب لڑکیاں میرا خیال ہے رمضان کی وجہ سے مصروف ہو گئی ہیں۔ سوائے میرے۔:confused:
 
سارہ خان

محفلین
حجاب اور سارہ بھی نہیں آ رہیں۔

لگتا ہے وہ خواتین جو پاکستان میں ہیں رمضان میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہیں۔

صحیح کہا شمشاد بھائی ۔۔ میرا نیٹ کا زیادہ تر ٹائیم آجکل کچن میں گزرتا ہے۔:rolleyes: یا ۔۔ پھر سونے میں ۔۔:tounge:۔۔ کیونکہ رات کو نیند پوری ہوتی نہیں ۔۔:(۔۔۔

آپ کے روزے کیسے گزر رہے ہیں اکیلے ؟۔۔ خود ہی بناتے ہیں سہری افظاری ؟
 
ہائے کیا پوچھتی ہو؟ خود ہی سارا کچھ کرنا پڑ رہا ہے۔ ویسے زیادہ تر تو بازار سے ہی پکوڑے سموسے چاٹ وغیرہ لے آتے ہیں، لیکن کھانا گھر ہی بنانا پڑتا ہے۔ خیر اب تھوڑے ہی دن رہ گئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top