کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں تو سبز پری کو مس کررہا ہوں
01hangloose.gif




آگئی ۔ ۔ ۔



animated0137.gif
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تیلے شاہ کہاں رہ گئے؟ پہلے تو کبھی ان کی اتنی لمبی غیر حاضری نہیں ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سوات والے سند باد بھی کافی عرصہ سے غیر حاضر ہیں۔

سوات والوں کو کیا ہو گیا؟
 

تیشہ

محفلین
baja.gif
شگفتہ ۔ ۔ ۔ ۔۔ شگفتہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ شگفتہ
baja.gif


مجھے لگتا ہے مجھے خود ہی آکر پتا لگانا ہوگا :( مجھ سے پرسوں کا وعدہ کر کے وعدہ خلافی :confused: :eek:
اور اوپرُ سے غائب ۔ ۔ :confused::rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
باجو یہاں ایک بار پھر طوفانی بارشیں ہوئی ہیں ۔۔ لگتا ہے اس ہی وجہ سے شگفتہ غائب ہیں ۔۔ کیونکہ اکثر بارش میں نیٹ یا فون کی پرابلم ہو جاتی ہے ۔۔:(
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی کل سے مس ہیں محفل سے ۔۔۔تو میں ان کو مس کر رہی ہوں ۔۔
جیہ اور حجاب کو بھی مس کر رہی ہوں ۔۔:(
 
شمشاد کہاں ہیں بھئی اور سارہ بھی بہت دنوں بعد آئی ہیں۔

جاوید اقبال کو مس کر رہا ہوں اور قرال کو بھی آئے عرصہ ہوگیا
 

شمشاد

لائبریرین
میرے ایک ہی ہمنام آئے تھے میرے خون کے پیاسے ہو کر، پھر پتہ نہیں کہاں رہ گئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top