ڈرتا ورٹا تو خیر میں کسی سے نہیں، لیکن نام بتانے سے کسی کے ناراج ہونے کا خطرہ ہے۔







جیسے کر رہا ہوں وہ اگر پڑھیں تو میل کریں ۔۔
روز سوچتی ہوں ابھی میل کرتی ہوں بس روز سُستی ہوجاتی ہے میل کرنے کی ۔ کرتی ہوں رات کو ۔، اگر میل نہ آئی تو پھر بدھ جمعرات کو کال کرتی ہوں بہت دن ہوئے بات نہیں ہوئی ۔ بس آئی کہ آئی ۔ 
ٹپکا کب تشریف لایا ہوں ۔۔
ظفری صاحب کا کچھ اتہ پتہ ہے کہ۔
ریگستانوں سے نکل چکے یا نہیں۔