کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

اشتیاق علی

لائبریرین
یہ کون سی زبان میں بات کر رہے ہیں آپ لوگ
یہ ہماری سوہنی زبان پنجابی ہے۔
اسی ویکھن آئے آں کہ کوئی گڑ بڑ تے نئیں۔ خیر تسی کداں آئے او؟
اس کو اردو میں لکھ دیتے ہیں تاکہ آپ سمجھ جائیں۔ (ہم یہاں دیکھنے آئیں ہیں کہ کوئی گڑ بڑ تو نہیں۔ خیر آپ کیسے آئے ہیں ؟ اب خوش؟ :D
 

شمشاد

لائبریرین
آج یہ والی نانی اماں کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے کسی شکنجے میں آ گئی ہو گی۔ یا روزہ لگ رہا ہو گا اس کو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top