کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے شادی کے بعد ایک ہی جگہ آ سکیں گے ناں، یا تو بیگم کی حاضری میں یا اردو محفل کی حاضری میں۔

اب ظاہر ہے فوقیت تو بیگم کو ہی ملے گی ناں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top