می ٹو گڑیا ۔۔ رُلا دیا آپ نے مجھے ۔۔۔ بہت کمزور دل ہے میرا۔۔۔آئی مس یو بابا جانی
اووووو اب کیسے ہیں انکل ؟؟؟؟سوری ناعمہ ، میں ابھی آئی ہوں دوپہر میں آنا نہیں ہو سکا ، ابو کا ایکسیڈنٹ ہوا آج ، میرا ابو کے پاس سے ہٹنے کو دل نہیں ہو رہا تھا ۔
مقدس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی مس یو بابا جانی
ہی ہی ہیہیں !!!
یہ مجھے مس نہیں کرنا کیا ؟؟؟
![]()
آپ کو بھی مس کر رہی تھی لالہاب تو خیر نہیں ناعمہ کی،
ہے نہ![]()
پھر کیا ہوا پاس بیٹھ کر مس نہیں کیا جاسکتا ؟ہی ہی ہی
تم میرے پاس ہی بیٹھی تھی اُس ٹائم![]()
بیٹے ۔۔۔ رونے دو ۔۔ جی ہلکا ہوتا ہے۔۔۔۔ میں خود رورہا ہوں۔۔ آئی ایم سوری ۔۔ بٹیاآئی ایم سوری۔۔مقدس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آئی ہیو نو ورڈز، ناؤ ٹیرز آل سو کم ان مائی آئیز۔
شمشاد بھائی کیوں دل جلاتے ہیں ۔۔ چلیں میں بتاتا ہوں ۔ پّرے کے پر کاٹ دیئے جائیں تو وہ بھوت بن جاتا ہے ۔۔بھوت کے بھی پر ہوتے ہیں کیا؟ وہ کیا ہے کہ میں معلومات میں اضافے کے لیے پوچھ رہا ہوں۔
میں ڈاکٹر عباس کو مس کر رہا ہوں
fahim میں نے کل ان کو فون کرنے کی کوشش کی تھی، یہ وہ نمبر ہیں جو بہت پہلے آپ نے مجھے دیئے تھے۔ اگر ان کا نیا نمبرہو تو مجھے لکھ بھیجیں۔
پھر ان کا نمبر یا تو بدل چکا ہے یا پھر وہ کہیں اور چلے گئے ہوں گے۔ کوئی ایسا طریقہ کہ ان کا نمبر مل سکے؟