کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی کو مس کر رہا ہوں۔ لفظ ڈھونڈنے گئے تھے ابھی تک نہیں آئے، ایسا نہ ہو کہ ان کے آنے تک وہ لفظ مجھ سے بھی گُم ہو جائے۔
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، ابو کی طبیعیت بہتر ہو رہی ہے اللہ کا شکر ہے خطرے کی بات نہیں ہے ۔ مزید بعد میں لکھوں گی ۔
آپ سب کی شکر گذار ہوں کہ آپ نے ابو کے لیے دعا کی ۔

اللہ کا شکر ہے۔۔ اللہ انہیں اور آپ سب کو پریشانیوں سے محفوظ فرمائے۔۔
 

مقدس

لائبریرین
تیمور پاس بیٹھے ہیں بھیا
ابھی امی کی طرف ہیں
بس اب گھر جانے لگے ہیں دس منٹ تک
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top