کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

شمشاد

لائبریرین
پتھراؤ کیا تو سمجھ لیں کہ پھر بالکل بھی نہیں چلے گا۔ میری مانیں تو پیار محبت سے کام نکلوائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوہ قاف کا نہیں ہے زمین کا ہی ہے۔ اشارہ دے دیتا ہوں کہ اس کا تعلق بادشاہ سے ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے چاچو آنے دیں ذرا ۔۔ان سے تو میں سمجھ لوں گی ۔:waiting:
ویسے ناز بہنا کے تو شاید پیپرز ہونے والے تھے لیکن مقدس اپیا بغیر اطلاع کے غائب ہیں ۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top