نہیں بس نیٹ کا مسئلہ تھایہ تم اتنے دن کہاں رہی؟ کوئی خاص مصروفیت تھی کیا؟
2 دن سے فون کرکر کے مالک مکان کو عاجز آگئی ہوں یہی کہتا ھے آ رھا ھے دوپر کو شام کو بس یہی سن رھی ہوں
ایسے کاموں کی باری انکو غش پڑتے ہیں
البتہ پراپرٹی اگر کونسل رینٹ پے ہو تو کونسل کی ذمہ داری پے ہوتا ہے ۔ ۔