کون کس کو مس کررہا ہے (8)

شازیہ اپیا نے اپنے خیریت سے پہونچنے کی اطلاع دے دی ہے۔

ویسے ہم خوشی اپیا کے بلاگ پر کوئی تازہ تحریر مس کر رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی کیسی ہو؟ لگتا ہے زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہو۔

وہ تمہاری سہیلی مرک کہاں گُم ہو گئی؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top