کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
میں نے شمشاد بھائی ،فہیم،زین،عمار،طالوت،علی ،تعبیر اور باقی سب کو بہت بہت مس کیا
 

زینب

محفلین
اوے بندا بن۔ابھی ابھیمیں آئی ہوں سانس بھی ٹھیک سے نہیں لی اور تم مجھے اکھاڑے میں اترنے کے لیےع اکسا رہے ہو
 

فہیم

لائبریرین
ارے توبہ توبہ
یہ دیکھو میں اپنے گال پیٹ‌ رہا ہوں۔

میری یہ مجال کہاں‌ بھلا کہ تم سے پنگا لے سکوں:nailbiting:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top