کون کس کو مس کررہا ہے (6)

فہیم

لائبریرین
تو پھر شمشاد بھائی نئی یہ کہ آج تو کسی پیتلی کے ساتھ ظلم نہیں ہوا۔
اور کل کی ظلم یافتہ پیتلی کا کیا بنا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں آج میں باورچی خانے سے اس وقت تک نہیں نکلا جب تک کام ختم نہیں ہو گا۔

اور کل والی ابھی ادھر ہی ہیں۔
 

محمدصابر

محفلین
جیہ ابھی کل تو ادھر ہی تھیں۔ کہہ رہی تھیں کہ واپسی شاید 26 یا 27 کو ہو۔ پھر گلشن کا کاروبار شروع ہونے کا امکان ہے مغل بھائی
 

زین

لائبریرین
ہاہاہاہا
یہ دھمکی کسی اور دیجئے :devil: ہم نے پہلے ہی تھانے والوں کے ناک میں دم کر رکھا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top