کون کس کو مس کررہا ہے (6)

شمشاد

لائبریرین
میں اپنے کریڈٹ کو مس کر رہا ہوں۔ ابھی نیا نیا کام شروع کیا تھا کہ دکانداری ہی ٹھپ ہو گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ان خواتین کا یہی مسئلہ ہے۔ وہاں ہوتی ہیں تو یہاں آنے کو دل کرتا ہے۔ یہاں ہوتی ہیں تو وہاں والے یاد آتے رہتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہممممممممممم
ویسے مجھے تو ان میں کوئی ایسا نہیں لگا کہ جس پر رویا جائے۔
 

فہیم

لائبریرین
دل پتھر کے ہونے لگے ہوتے تو پھر تو شاید کسی کو ہارٹ‌ اٹیک ہی نہیں ہوتا;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top