کون کس کو مس کررہا ہے 15

سید عمران

محفلین

شمشاد

لائبریرین
برادرم شمشاد نے تو آپ سے سیدھے سبھاؤ برساتی مینڈکوں کی بابت پوچھا تھا۔۔۔
انہیں کیا معلوم تھا جواب میں انہیں کیا کچھ کہا جائے گا!!!
:noxxx::noxxx::noxxx:
اللہ خیر کرئے۔ بھائی میں سیاست اور خاص کر پاکستانی سیاست سے بہت دور بھاگتا ہوں۔
 
برادرم شمشاد نے تو آپ سے سیدھے سبھاؤ برساتی مینڈکوں کی بابت پوچھا تھا۔۔۔
انہیں کیا معلوم تھا جواب میں انہیں کیا کچھ کہا جائے گا!!!
:noxxx::noxxx::noxxx:
اللہ نے خیر ہی کی ہے شمشاد بھائی۔۔۔
بس یہ مابدولت بھی خیر کرلیں ہمارے حال پر!!!
:praying::praying::praying:
بعد ازمدت طویل عزیزی شاہ صاحب کی بذلہ سنجی کو ملاحظہ کرکے مابدولت محظوظ و مسرور ہوئے ۔:):)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں بھئی، نین بھائی آخر آ ہی گئے اردو محفل میں۔
خوش آمدید
چشم ما روشن دل ماشاد
 
Top