کون کس کو مس کررہا ہے 15

شمشاد

لائبریرین
سب ٹھیک ہیں الحمدللہ
بڑے فرزند.. انجنیرنگ کے دوسرے سال میں
بڑی بیٹی.. بارہویں (ساتھ میں کوچنگ لے رہی NEET کے امتحان کے لیے)
تیسرے... دسویں میں
چھوتے.. آٹھویں
چھوٹی.. چھٹی جماعت میں
ماشاء اللہ
پھر تو آپکو خاصا مصروف رکھتے ہوں گے۔
 

سید عمران

محفلین
خان صاحب آپ ہی کنارہ کرتے ہیں، ورنہ میں تو محفل میں ہی ہوتا ہوں۔
آپ بھی تھوڑے فعال ہو جایں اور مختلف لڑیوں میں جائیں۔
اچھا دھندے سے لگایا خان صاحب کو۔۔۔
اب یہ ’’مختلف لڑیوں‘‘ نامی لڑی ڈھونڈتے پھریں گے!!!
 
Top