کون کس کو مس کررہا ہے 15

کھوکھر نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 23, 2012

  1. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    8,266
    موڈ:
    Chatty
    ہممم میں تو اس محفل کو مس کر رہی تھی
     
  2. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    تو مس کال دے دیتے ہیں۔
     
  3. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ہاں میں تو زیک کو مس کر رہا ہوں۔
     
  4. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    8,266
    موڈ:
    Chatty
    :eek:
     
  5. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    شمشاد چاچو کو بہت مس کر رہا ہوں :( پلیز چاچو آ جائیں واپس :(
     
    • متفق متفق × 1
  7. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,415
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    جیہ خورہ کئی ۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  8. Kalimallah Sangrasi

    Kalimallah Sangrasi محفلین

    مراسلے:
    18
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    چلو' مین کرلیتا ہون ‏‎:-O‎
     
  9. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کس کس کا نام لکھوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔چلو رہنے ہی دیتے ہیں تذکرہ کچھ یاروں کا! :)
     
  10. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میرا لکھ دیں ۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    شمشاد بھائی، یہاں آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جیہ۔
    شمشاد بھائی
    ،تلمیذ صاحب کہ جن کو لایا نہیں جا سکتا۔(اداسی)
    ناصر مرزا بھائی
    فصیح
    ماہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  13. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پرانے میمبرز جتنے بھی مس ہیں ان سب کو۔۔۔۔۔
     
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    لئیق احمد بھائی۔
     
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    فاروق احمد بھٹی بھائی۔
     
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لئیق بھائی بہت عرصہ سے غائب ہیں، اور ایکس-بوائے صاحب بھی
    باقی کچھ احباب کا تذکرہ بہت سنا مگر وہ میرے محفل جوائن کرنے سے پہلے کے غیر فعال ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نایاب بھائی اور محمد احمد بھائی کو مس کررہی ہوں۔
    ویسے یہ فہرست بہت طویل ہے۔ میں ہر اس ممبر کو مس کررہی ہوں جو غائب ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جاسمن آپی اور سین خے سس کو بھی مس کررہی ہوں۔ جاسمن آپی کے نا آنے کی وجہ معلوم ہے۔ مگر سین خے پتہ نہیں کیوں نہیں آرہی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  19. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,619
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اگرمابدولت اپنی فہم ناتواں سے اس دھاگے کا درست مفہوم قیاس کرچکے ہیں تو وہ فی الوقت عزیزبرادران عبدالقیوم چوہدری ، محمد@ یاز کو مس کررہے ہیں،اورچونکہ کوہ ندا مابدولت کی سبک خرام چال کی پہنچ سےازحد دور ہےجہاں سے مابدولت ان محترم رفیقان دیرینہ کوپکارنے کی سعئ امیدافزا کرتے ،چنانچہ' خط کو تارسمجھیں' والی مثال کے مصداق ساعت قلیل کے ضیاع کےمرتکب ہوئے بغیر اپنے دلچسپ مراسلوں کی معیت میں اردو محفل کورونق بخشنے کے لیے ہردوحضرات اپنی تشریف آوری کوممکن بنائیں۔مابدولت چشم براہ ہیں۔نوازش۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہمیں کوئی بھی مس نہیں کر رہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر