کون کس کو مس کررہا ہے 15

لئیق بھائی بہت عرصہ سے غائب ہیں، اور ایکس-بوائے صاحب بھی
باقی کچھ احباب کا تذکرہ بہت سنا مگر وہ میرے محفل جوائن کرنے سے پہلے کے غیر فعال ہیں۔
 
اگرمابدولت اپنی فہم ناتواں سے اس دھاگے کا درست مفہوم قیاس کرچکے ہیں تو وہ فی الوقت عزیزبرادران عبدالقیوم چوہدری ، محمد@ یاز کو مس کررہے ہیں،اورچونکہ کوہ ندا مابدولت کی سبک خرام چال کی پہنچ سےازحد دور ہےجہاں سے مابدولت ان محترم رفیقان دیرینہ کوپکارنے کی سعئ امیدافزا کرتے ،چنانچہ' خط کو تارسمجھیں' والی مثال کے مصداق ساعت قلیل کے ضیاع کےمرتکب ہوئے بغیر اپنے دلچسپ مراسلوں کی معیت میں اردو محفل کورونق بخشنے کے لیے ہردوحضرات اپنی تشریف آوری کوممکن بنائیں۔مابدولت چشم براہ ہیں۔نوازش۔:):)
 
Top