کون کس کو مس کررہا ہے 15

بہت سے محفلین بغیر کوئی وجہ بتائے ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے ۔۔۔ جیسے۔۔۔ پتہ نہیں آگے کیا کہتے ہیں۔بہت سے کم از کم کبھی کبھی آنے کا وعدہ کر کے بھی نہیں آتے۔یا اُن کی موجودگی برائے نام ہوتی ہے۔مثلا"

محسن وقار علی عینی شاہ اوشو مہ جبین ساجد شوکت پرویز عسکری امجد علی راجا غدیر زھرا نمرہ حوا کی بیٹی وغیرہ وغیرہ
اجی حضور! اتنے معتبر اور محترم ناموں کے آگے وغیرہ وغیرہ لکھنےکی جرات کیسے ہوئی آپ کی، فٹافٹ اپنا وغیرہ وغیرہ واپس لیں، ورنہ ایک ایک کر کے سب واپس آئیں گے اور آپ کو لگ پتہ جائے گا
عمراعظم بھیا! یاد رکھنے کے لئے شکرگزار ہوں، اور حیرت زدہ بھی کہ محسن وقار علی ، عینی شاہ ، مہ جبین آپی، شوکت پرویز بھائی جیسے active اور affective ساتھی بھی اتنے عرصے سے غائب ہیں، اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں فرمائے۔
 
مہ جبین

محفلین
امجد علی راجا اتنا حیرت زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنیا کے جھمیلے تو ایسے ہی ہوتے ہیں :nerd:
دعاؤں کا اور یاد رکھنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔ ویسے میں آتی جاتی رہتی ہوں ۔۔ کسی سرگرمی میں حصہ لینے کا وقت نہیں ملتا ۔
جزاک اللہ
 
عینی شاہ

محفلین
اجی حضور! اتنے معتبر اور محترم ناموں کے آگے وغیرہ وغیرہ لکھنےکی جرات کیسے ہوئی آپ کی، فٹافٹ اپنا وغیرہ وغیرہ واپس لیں، ورنہ ایک ایک کر کے سب واپس آئیں گے اور آپ کو لگ پتہ جائے گا
عمراعظم بھیا! یاد رکھنے کے لئے شکرگزار ہوں، اور حیرت زدہ بھی کہ محسن وقار علی ، عینی شاہ ، مہ جبین آپی، شوکت پرویز بھائی جیسے active اور affective ساتھی بھی اتنے عرصے سے غائب ہیں، اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں فرمائے۔
ویلکم امجد بھائی :) ویسے آپ کہاں غائب ہوئے پڑے تھے :)
 
عمراعظم

حضرت ! وغیرہ وغیرہ واپس لینے کا وقت بھی گزر گیا۔ اب آپ عینی شاہ کے سوال کا جوا ب دیں۔۔آپ کہاں غائب ہوئے پڑے تھے ؟
یقینا" مجھ سمیت بہت سے محفلین نے آپ کی کمی کو محسوس کیا ہو گا۔ امید ہے کہ آئندہ آپ کے محفل پر درشن ہوتے رہیں گے۔ان شا اللہ۔
 
ویلکم امجد بھائی :) ویسے آپ کہاں غائب ہوئے پڑے تھے :)
شکریہ محترمہ بہن صاحبہ :) اور محترم بھائی عمراعظم
صحت کی خرابی کی وجہ سے غائب ہوا "پڑا" تھا۔ اچانک طبیعت خراب ہوئی تو زمین پر "پڑا" ہوا تھا، اس کے بعد کچھ دن ہسپتال میں "پڑا" ہوا تھا، پھر گھر واپس آکر بستر پر "پڑا" ہوا تھا، فرشتہ اجل کی نیت کچھ خراب لگی تو فوراً کہا، حضور "پڑا" رہنے دیں غریب کو، وہ بھی یہ بول کے چل پڑے "پڑا" رہنے دیتے ہیں بے چارہ شاعر جو ہے :)
بہت بہت شکریہ، آپ نے یاد رکھا، اب دعاؤں میں بھی یاد رکھیئے گا کہ کہیں پھر "پڑا" نہ رہ جاؤں :)
 
Top