کون کس کو مس کررہا ہے 15

جیہ

لائبریرین
ہممم ہم ٹھیک ہیں۔ عبد اللہ بھی ٹھیک ہے۔ آج کل شرارتیں نہیں کر رہا۔ ڈینگی سے ڈرا رکھا ہے :)
 
شمشاد

لائبریرین
ہممم ہم ٹھیک ہیں۔ عبد اللہ بھی ٹھیک ہے۔ آج کل شرارتیں نہیں کر رہا۔ ڈینگی سے ڈرا رکھا ہے :)
یہ تمہاری پرانی عادت ہے کہ بچوں کو ڈرا دھمکا کر رکھتی ہو۔ پہلے محلے کے بچوں پر یہ ستم ہوتا تھا۔ اب عبد اللہ پر زور ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top