کون کس کو مس کررہا ہے 15

مہ جبین

محفلین

شوکت پرویز

محفلین
یہشوکت پرویزبھائی جان کو کیا ہو گیا کتنے دنوں سے غائب ہیں ۔
بہت دنوں سے مجھے فون بھی نہیں کیا ۔
یہ کوئی اچھی بات ہے کیا ۔بھلا اپنوں کو بھی ایسے کوئی بھولتا ہے ۔
بھائی جان پلیز کم فاسٹ ؟؟؟
کہاں گم ہو گئے ۔؟؟؟؟
اب لگتا ہے فون کرنا ہی پڑے گا ۔
معذرت علم اللہ بھائی،
ان شاء اللہ منگل کو بات کرتا ہوں :)
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے ہی بھول گئے ہیں۔ اور ویسے بھی جب تک تم میرا ادھار نہیں چکاؤ گی، تمہیں کیسے بھول سکتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top