شمشاد
لائبریرین
![]()
تو کوئی ایسا بندوبست کیوں نہیں کردیتے آپ کوڑا گھر سے ہی ٹھکانے لگ جائے اور آپ کو یہ زحمت نہ کرنی پڑے![]()
ایسا نہیں ہو سکتا۔ یہاں گھر سے کوڑے / کچرے کی تھیلی اٹھانی ہی پڑتی ہے۔
![]()
تو کوئی ایسا بندوبست کیوں نہیں کردیتے آپ کوڑا گھر سے ہی ٹھکانے لگ جائے اور آپ کو یہ زحمت نہ کرنی پڑے![]()
محفل کے قوانین کا احترام کرو ورنہ بین کر دوں گا (منتظمین)![]()
2- کیا؟۔۔۔۔۔
ہائے بے چاری مانو ! ثواب کا لالچ دے دے کر پانی پلانے کا کہا جاتا ہے ۔ ہے نا"بس اب بہت ہوگئی ہے اٹھ جاؤ کپیوٹر سے اس سے پہلے میں اسے خود آکر بند کر دوں"![]()
"بیٹا لگتا ہے یہ آپکے سونے کا ٹائم ہے" ( جب میں کلاس میں ہوتی ہوں تو بہت نیند آتی ہے)
مانو اٹھ کے پانی دو![]()
ہائے بے چاری مانو ! ثواب کا لالچ دے دے کر پانی پلانے کا کہا جاتا ہے ۔ ہے نا
وسلام