کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

تیشہ

محفلین
یہ آنٹی ریحانہ کون ہیں باجو
اور ان کے فون سے اتنی چڑ کیوں:rolleyes:

انکا تعارف کسی تھریڈ میں ۔۔ میں نے تفصیلی کرا رکھا تھا ۔۔بہت تلاش کیا مگر نہیں یاد آرہا کہ کس تھریڈ میں میں آنٹی کا بتارہی تھی شمشاد جی کو ۔۔۔ کہ دماغ کی دہی بنا دیتی ہیں اتنے سوالات پوچھتی ہیں کہ بس :noxxx:
ورنہ اچھی آنٹی ہیں ۔۔بس میں انکے فون کا سنکر آدھا خون میرا خشک ہوجاتا ہے صرف اِدھر اُدھر کے سوالات سے ۔ :chatterbox:
 
طالوت

محفلین
نہیں مگر نا دوں تو باتیں بہت سنیں کو ملتی ہیں:(
:frustrated:
ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔ اب اس پر تبصرہ کر کے میں گپ شپ کو اکھاڑہ نہیں بنانا چاہتا ۔
تو وہی باتیں تو یہاں لکھنی ہیں۔
بالکل بالکل ۔۔
وسلام
 
تعبیر

محفلین
یہ میں نے کل کو دیکھا تھا پر پڑھا نہیں تھا اس لیے جواب نہیں دیا

سب سے پہلے تو جو حضرات نے یہاں کہا ہے کہ انکو گھر کے کاموں والے جملے اچھے نہیں لگتے ہیں وہ یہاں آجائیں
سچی سے یہاں مردوں کی دیسی مردوں کی اتنی عیاشی ہے کہ کیا بتاؤں‌ بے شک بوچھی سے پوچھ لیں کہ کیسے ہم دونوں بےچاریاں کام کرتی ہیں سب اندر کے بھی اور باہر کے بھی اور ہمارے مرد صرف نوکری کر کے جیسے دودھ کی نہر کھود لیتے ہیں :rolleyes:
اگر چھٹٰی والے دب بریڈ اور ملک لانے کو بھی کہو تو جیسے ان پر پہاڑ گر جاتا ہے
انکی عیاشیاں دیکھ کر تو دل کرتا ہے کہ کاش میں بھی مرد ہوتا اور مجھے میرے جیسے بیوی ملتی :( (ہآآآآآآآآآآ میری ٹھنڈی آہیں)
 
طالوت

محفلین
اجی نوکری کو عیاشی مت سمجھئے ۔ سب کاموں پر بھاری ہے ۔ اب کیا کہوں کہ بس نوکر پیشہ بندہ نہیں ہوتا باقی جو مرضی بنا لیں ۔
وسلام
 
تعبیر

محفلین
اوکے اب میرا جواب جو کہ لفظ کے بجائے تو جملے ہیں کچھ

ایک تو یہ کہ کوئی کام کرو اور آگے سے کوئی آکر دیکھکر یہ کہے کہ کیا کر رہی ہو /کیا ہو رہا ہے :mad: اس وقت تو اسکا سر توڑنے کو دل کرتا ہے

2۔ شاید یہ بات کچھ نامناسب یا اچھی نا لگے آپ لوگوں کو پر میرا بتانے کو دل کر رہا ہے :noxxx:
جب باتھ روم میں ہوں اور باہر سے کوئی پوچھے کہ اندر کون ہے (یہ سوال آج تک میری سمجھ میں نہیں آیا ویسے) اس سے بھی زیادہ ایک عجیب بات بتاؤں
یہ میری نانی کی عادت ہوتی تھی جب بھی کوئی باتھ روم ہوتا تھا باہر سے کھٹکھٹاکے پوچھتی تھیں کہ کون؟؟؟میں ہوں کے جواب میں بھی انکی تسلی نہیں ہوتی تھی آگے سے پھر سوال ہوات تھا کہ کیا کر رہی ہو۔ اوہ گاڈ اور میرا چڑ کر ہمیشہ جواب ہوتا تھا کہ ڈانس کر رہی ہوں آپ نے جوائن کرنی ہے :rollingonthefloor:
 
شاید سب کی نانیاں ایسی ہی ہوتی ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

خیر اب ایسی بھی کوئی بات نہیں
میرے معاملے میں تو میں ہی بوقل ذاکر نمانی ہوں

مجھے آپ سے پوری پوری ہمدردی ہے تعبیر۔

ٹشو کا ڈبہ کس پتے پر بھیجوں۔ :cry::crying3:

ہاہاہا آپ کا جواب پڑھنے کے بعد تو پتہ نہیں کیوں میرا ہنس ہنس کر برا حال ہے

شاید سب کی نانیاں ایسی ہی ہوتی ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
وسلام

:eek: :eek: :eek: یعنی کہ آپ کی بھی
:laughing: :laughing: :laughing: کہیں میری ہی نانی تو وہاں نہیں پہنچ جاتی تھیں؟؟؟
اف میرا پیٹ :rollingonthefloor:
 
تیشہ

محفلین
یہ میں نے کل کو دیکھا تھا پر پڑھا نہیں تھا اس لیے جواب نہیں دیا

سب سے پہلے تو جو حضرات نے یہاں کہا ہے کہ انکو گھر کے کاموں والے جملے اچھے نہیں لگتے ہیں وہ یہاں آجائیں
سچی سے یہاں مردوں کی دیسی مردوں کی اتنی عیاشی ہے کہ کیا بتاؤں‌ بے شک بوچھی سے پوچھ لیں کہ کیسے ہم دونوں بےچاریاں کام کرتی ہیں سب اندر کے بھی اور باہر کے بھی اور ہمارے مرد صرف نوکری کر کے جیسے دودھ کی نہر کھود لیتے ہیں :rolleyes:
اگر چھٹٰی والے دب بریڈ اور ملک لانے کو بھی کہو تو جیسے ان پر پہاڑ گر جاتا ہے
انکی عیاشیاں دیکھ کر تو دل کرتا ہے کہ کاش میں بھی مرد ہوتا اور مجھے میرے جیسے بیوی ملتی :( (ہآآآآآآآآآآ میری ٹھنڈی آہیں)

:grin::grin:
میں اسی لئے مردوں کی ڈیپینڈ نہیں ۔۔۔ :chatterbox: :party:
:grin: شوہر کو بس دوست سمجھ کر چلنا چاہئیے :battingeyelashes: نا شوہر سمجھا جائے نا ہی امیدیں ،قائم ہوں :tongue: نا ہی گھر کے کاموں کے لئے انکی محتاجی بننا پڑے :battingeyelashes:
میں اسیلئے سکھی ُ ہوں :party:
کاروبار ہو؟ یا گھر کے کام کاج ،، یا بچوں کے کام ذمے داریاں :battingeyelashes:
خود کرنے کی عادت ڈالنی ہی چاہئیے ۔ زندگی میں آگے چلکے کام آتی ہے ۔۔ ورنہ ہماری بیویاں مرد لوگوں کی محتاج بنتی ہیں اور ہوتیں بھی ہیں ۔۔ مگر عورت کو کبھی بھی مرد پے ڈپینڈ نہیں ہونا چاہئیے :shameonyou: نیور ۔ ۔۔
ورنہ آپ بھی جانتی ہیں :battingeyelashes: اور میں بھی :whistle:
:)rollingonthefloor: )
 
مغزل

محفلین
اوکے اب میرا جواب جو کہ لفظ کے بجائے تو جملے ہیں کچھ
ایک تو یہ کہ کوئی کام کرو اور آگے سے کوئی آکر دیکھکر یہ کہے کہ کیا کر رہی ہو /کیا ہو رہا ہے :mad: اس وقت تو اسکا سر توڑنے کو دل کرتا ہے
2۔ شاید یہ بات کچھ نامناسب یا اچھی نا لگے آپ لوگوں کو پر میرا بتانے کو دل کر رہا ہے :noxxx:
جب باتھ روم میں ہوں اور باہر سے کوئی پوچھے کہ اندر کون ہے (یہ سوال آج تک میری سمجھ میں نہیں آیا ویسے) اس سے بھی زیادہ ایک عجیب بات بتاؤں
یہ میری نانی کی عادت ہوتی تھی جب بھی کوئی باتھ روم ہوتا تھا باہر سے کھٹکھٹاکے پوچھتی تھیں کہ کون؟؟؟میں ہوں کے جواب میں بھی انکی تسلی نہیں ہوتی تھی آگے سے پھر سوال ہوات تھا کہ کیا کر رہی ہو۔ اوہ گاڈ اور میرا چڑ کر ہمیشہ جواب ہوتا تھا کہ ڈانس کر رہی ہوں آپ نے جوائن کرنی ہے :rollingonthefloor:

یہ میں نے کل کو دیکھا تھا پر پڑھا نہیں تھا اس لیے جواب نہیں دیا
سب سے پہلے تو جو حضرات نے یہاں کہا ہے کہ انکو گھر کے کاموں والے جملے اچھے نہیں لگتے ہیں وہ یہاں آجائیں
سچی سے یہاں مردوں کی دیسی مردوں کی اتنی عیاشی ہے کہ کیا بتاؤں‌ بے شک بوچھی سے پوچھ لیں کہ کیسے ہم دونوں بےچاریاں کام کرتی ہیں سب اندر کے بھی اور باہر کے بھی اور ہمارے مرد صرف نوکری کر کے جیسے دودھ کی نہر کھود لیتے ہیں :rolleyes:
اگر چھٹٰی والے دب بریڈ اور ملک لانے کو بھی کہو تو جیسے ان پر پہاڑ گر جاتا ہے
انکی عیاشیاں دیکھ کر تو دل کرتا ہے کہ کاش میں بھی مرد ہوتا اور مجھے میرے جیسے بیوی ملتی :( (ہآآآآآآآآآآ میری ٹھنڈی آہیں)

ادی تعبیر۔۔ آپ بھی ۔ ؟؟ :( خیر اس دنیا میں سب ممکن ہے :rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
اوکے اب میرا جواب جو کہ لفظ کے بجائے تو جملے ہیں کچھ

ایک تو یہ کہ کوئی کام کرو اور آگے سے کوئی آکر دیکھکر یہ کہے کہ کیا کر رہی ہو /کیا ہو رہا ہے :mad: اس وقت تو اسکا سر توڑنے کو دل کرتا ہے

2۔ شاید یہ بات کچھ نامناسب یا اچھی نا لگے آپ لوگوں کو پر میرا بتانے کو دل کر رہا ہے :noxxx:
جب باتھ روم میں ہوں اور باہر سے کوئی پوچھے کہ اندر کون ہے (یہ سوال آج تک میری سمجھ میں نہیں آیا ویسے) اس سے بھی زیادہ ایک عجیب بات بتاؤں
یہ میری نانی کی عادت ہوتی تھی جب بھی کوئی باتھ روم ہوتا تھا باہر سے کھٹکھٹاکے پوچھتی تھیں کہ کون؟؟؟میں ہوں کے جواب میں بھی انکی تسلی نہیں ہوتی تھی آگے سے پھر سوال ہوات تھا کہ کیا کر رہی ہو۔ اوہ گاڈ اور میرا چڑ کر ہمیشہ جواب ہوتا تھا کہ ڈانس کر رہی ہوں آپ نے جوائن کرنی ہے :rollingonthefloor:

:chatterbox:

میں بھی یہی پوچھتی ہوں :battingeyelashes: کیا کررہی ہو ۔ ؟
پھر اندر سے جو جواب آتا ہے سنکر آرام سے بیٹھ جاتی ہوں کہ یہ تو اندر لمبا ہی کام ہے ۔ ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

مگر عادت بنی ہوئی ہے باتھ میں کوئی بھی ہو ،، پوچھنا ضرور ہے کیا ہورہا ہے ۔؟ :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
باجو بھجوا تو دیتا لیکن کیا ہے کہ ایک تو انہوں نے پتہ ہی نہیں بتایا، دوسرا یہ کہ اب تک تو آنسو خشک بھی ہو چکے ہوں گے۔
 
Top