کون سے الفاظ آپ کو ناگوار لگنے لگے؟

تعبیر

محفلین
:chatterbox:

میں بھی یہی پوچھتی ہوں :battingeyelashes: کیا کررہی ہو ۔ ؟
پھر اندر سے جو جواب آتا ہے سنکر آرام سے بیٹھ جاتی ہوں کہ یہ تو اندر لمبا ہی کام ہے ۔ ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

مگر عادت بنی ہوئی ہے باتھ میں کوئی بھی ہو ،، پوچھنا ضرور ہے کیا ہورہا ہے ۔؟ :battingeyelashes:

باجو بھجوا تو دیتا لیکن کیا ہے کہ ایک تو انہوں نے پتہ ہی نہیں بتایا، دوسرا یہ کہ اب تک تو آنسو خشک بھی ہو چکے ہوں گے۔

اففففففففففففففففففف یہاں تو میں جب بھی آتی ہوں میری ہنسی ہی نہیں رکتی :laughing: :laughing: :laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
لو اب تم کہو گے کہ رونے سے وزن کم ہوتا ہے۔

ایسی کوئی بات نہیں کہ ہنسنے سے وزن بڑھتا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
میں کیا کہوں‌تعبیر صاحبہ ،۔ آپ تو خود صاحبِ فہم و فراست ہیں۔ عقلمندرا اشارہ کافی است

نہیں میں عقلمند نہیں بلکہ عقلبند ہوں
مجھے نہیں پتہ کہ میں نے ایسا کیا کر دیا ہے کہ آپ اتنے تلخ ہو رہے ہیں۔
میں یہاں خوش ہونے اور خوشیاں باٹنے آتی ہوں اور فورم کو میں ہمیشہ میرا نہیں بلکہ ہمارا کہتی ہوں اسی لیے سب کے ساتھ سلام دعا چلتی ہے اور کوشش تو یہی ہوتی ہے کسی کی دل آزاری نا ہو اگر پھر بھی جانے انجانے میں کوئی غلطی ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔
 

مغزل

محفلین
نہیں میں عقلمند نہیں بلکہ عقلبند ہوں
مجھے نہیں پتہ کہ میں نے ایسا کیا کر دیا ہے کہ آپ اتنے تلخ ہو رہے ہیں۔
میں یہاں خوش ہونے اور خوشیاں باٹنے آتی ہوں اور فورم کو میں ہمیشہ میرا نہیں بلکہ ہمارا کہتی ہوں اسی لیے سب کے ساتھ سلام دعا چلتی ہے اور کوشش تو یہی ہوتی ہے کسی کی دل آزاری نا ہو اگر پھر بھی جانے انجانے میں کوئی غلطی ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔


ہاہاہاہ/// میں تلخ تو نہیں ہورہا ۔ میں شرارت کر رہا ہوں۔:rollingonthefloor:
معذر ت کی کوئی بات نہیں ، میں ذپ کرتا ہوں۔ وہ کیا کہتے ہیں موئی انگریز ی میں ’’ جسٹ کڈنگ ‘‘ :rollingonthefloor: :biggrin:
( در اصل آپ نے ہمیں دھمکی دی کہ ، آپ ہمیں ’’ ادا سائیں ‘‘ نہیں ’’ صاحب ‘‘ لکھیں گی ۔۔)
 

مغزل

محفلین
ورنہ ، ادی تو مجھے مار مار کر کچومر بنا دیتی اور ، ریسپی لکھتی کہ ، مغل مسلم بنانے کی ترکیب۔ ہاہاہہا
 

مغزل

محفلین
واہ فہیم کیا لڑی یاد کروائی ہے۔۔ گڈ بوائے ۔۔۔:p

مجھے ’’ پلیز ‘‘ میں غیریت لگتی ہے اس لیے ۔۔ نو پلیز ۔۔:angel:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو اتنی پرانی باتیں ہیں، اب تو مجھے یاد بھی نہیں کہ کیا بات ہوئی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو تین سال پرانی باتیں ہیں۔ بلکہ ہو سکتا ہے اس سے بھی پرانی ہوں۔
 

مغزل

محفلین
مجھے sorry کہنا اچھا لگتا ہے اور sorry کہلوانا ناگوار بلکہ برا لگتا ہے ۔۔ i feel guilt :blushing:
 
Top