کون ؟

کوئی شک نہیں کہ عائشہ عزیز میری چھوٹی سی پیاری سی دوست ہیں اور میں ان کی دوست اپیا ہوں ☺ اور ان سےمجھے ایک دن ضرور ملنا ہے!! ☺

ایک اور میری عزیز ترین شخصیت ہیں جن سے ملنے کی مجھے بے انتہا خواہش ہے ..!!
حد سے سوا ....!! حد سے سوا..!!
شاید ہی کبھی میرے دل نے اتنی شدت سے کسی سےملنے کی خواہش کی ہو ..!!
ضد کی ہو ..!!
جیسے مدیحہ گیلانی اپیا سے ملنے کی مجھے ہے..!!
میں ان سے ملوں اور بار بار سہ بار ملوں! ☺
دل کے رشتے کسی وجہ کے محتاج نہیں ہوتے ..!!
عینی آپکی اس بے پایاں محبت و اپنائیت کا بے حد شکریہ :) ارے بھئی کوئی ہم سے ملنے کا اس قدر شائق ہے تو ہم کیوں نہیں ملنا چاہیں گے.... اور ویسے بھی کسی نے کہا ہے کہ اگر آپکا دل کسی سے ملنے کو کرے تو اس میں دیر نہیں کرنی چاہیے :)ورنہ پھر وہ والی "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں " والی دیر ہو جاتی ہے:)تو اس سے پہلے واقعی دیر ہو جائے کوئی تدبیر نکالتے ہیں آپ سے ملنے کی ....باقی اللہ بڑا کارساز ہے :)جیتی رہیں
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

زہے نصیب.....!!! ☺
انشاءﷲ...!!
آپ سے ملنے کا تصور ہی پُر تبسم ہے ...!! :)
 
ٹرومین

محفلین
حسیب احمد حسیب ان کی علمیت اور مدلل انداز گفتگو کی وجہ سے۔
ادب دوست ان کے انداز تحریر نے مجھے اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔
راحیل فاروق گو کہ ان کی شاعری کی وجہ سے ایک عرصہ سے ان سے محبت تھی تاہم کچھ لوگوں کی طرف سے ان پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش نے ان سے محبت کو عقیدت میں بدل دیا ہے۔
:)
 
Top