کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔

بھئی یہ جھوٹ موٹ کا جھوٹ سچ مچ کے جھوٹ کی طرح ہمیں کبائر میں نہ مبتلا کردے۔ :)
ایک بات کی وضاحت ہو جائے تو بہتر ہے۔ خود جھوٹ بولنے دعوت نہیں دی گئی تھی۔ بلکہ جو جھوٹ ارد گرد بولے جاتے ہیں اور ہم سنتے ہیں انکو بیان کرنے کی دعوت تھی۔ مگر مذاق مذاق میں بات کہیں اور نکل گئی کبھی کبھی۔
چلیں آپ یہ بتائے کہ آپ کو زیادہ تر کس جھوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے اکثر؟
 
بھائی جان موڈریشن اچھی کر لیتے ہیں ۔:)
 
بھائی جان موڈریشن اچھی کر لیتے ہیں ۔:)
glittergraphics-thanks9.gif
 
Top