کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔

عبد الرحمن

لائبریرین
الحمدللہ
میں زبان کو جھوٹ سے دور رکھنے کی کوشش کرتا ہوں ،، حکمت یا توریۃ سے کام لیتا ہوں جہاں مجھے کسی سچ کو چھپانا ہو، اس کی جگہہ حکمت یا توریۃ کا استعمال کرتا ہوں
جیسے میں نے کہا کہ آپ کو فلان سامان 12 بجے تک مل جائیگا اگر ٹریفک اور گاڑی میں کوئی رکاوٹ نہ ہوتو، 12 بجے کا میرا وعدہ ہے اور ساتھ میں توریۃ بھی لگا دیا کہ ٹریفک اور گاڑی، اب ہوسکتا ہے کہ ڈرائیور کہیں گیا ہو اور گاڑی دستیاب نہ ہو، یا ٹریفک میں زحمہ ہو جس کی وجہ سے ٹائم پر ملنا مشکل ہے

جیسے میں نے کہاں تھا کہ میں اسمارٹ فون پر بلاوجہ پیسے نہیں لگاؤنگا، گھر والوں کے بہت تنقید کرنے کے بعد ، یعنی وہ کہتے ہیں کہ سب کے پاس اسمارٹ فون ہے آپ کے پیون کے پاس بھی ہے اور آپ وہی نوکیا 600 آئی کے ساتھ 2 تین سال سے گزار رہے ہیں تو یہ ہوا کہ میری زوجہ نے مجھے اسمارٹ موبائل فون میرے پیسے سے خرید کردے دیا۔
ماشاء اللہ!
 
آپ یہ بتا دیں کس طرح کے لوگ کیسے جھوٹ بولنا پسند کرتے ہیں ؟
 
x boy

محفلین

میرے درزی میں مجھے میرے چار سوٹ کے لئے 8 فیبروری کا ٹائم دیا تھا اور دیا 22 فیبروری کو ، مسلسل تعاقت کرتا رہا اور وہ یہی کہتا رہا کہ بھائی میرے کسی عزیز کا انتقال ہوگیا ہے پھر دو تین دن کے بعد کہا کہ میرا کاریگر چھٹی پر ہے اوراسی طرح بہانے کے اوپر بہانے ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے کئیں اور جھوٹ سے کام کرتا رہا، یقین میں نے اسپر نہیں کیا کیونکہ یہ اس کی دائمی عادات میں سے ہے۔
 
ساقی۔

محفلین
شیطان نے اپنے گناہوں سے توبہ کر لی اور نروان کی تلاش میں افریقہ کے جنگلوں کی طرف نکل گیا
 
x boy

محفلین
ماسٹر صاحب نے پوچھا: بتاؤ یہ کونسا ٹینس ہے کہ" پاکستان میں 2015 میں امن ہوجائیگا۔
شاگرد: فیوچر امپوسیبل ٹینس۔
 
نوٹ میرا سچ: اللہ کرے ماسٹر کی بات 2014 میں سچ ہوجائے۔
اب اس لڑی کا تقاضا: امریکہ نے کہا کہ ڈرون حملے پاکستان سے دہشت گردی ختم کرنے کے لئے کیے جاتے ہیں۔
 
ساقی۔

محفلین
کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔ موضوع کی طرف کسی نے توجہ ہی نہ دی۔

iz6gkn.jpg
 
Top