کون ، کون سے جھوٹ بولتا ہے۔

عبد الرحمن

لائبریرین
سچا اختتامیہ: لئیق بھائی کا آج کا یہ پر لطف دھاگا ماشاء اللہ کامیاب رہا۔
اس کھیل میں ہم سے جو کمی کوتاہی ہوئی، اللہ تعالیٰ محض اپنی رحمت سے اسے معاف فرمائے۔
 
آخری تدوین:
سچا اختتامیہ: لئیق بھائی کا آج کا یہ پر لطف دھاگا ماشاء اللہ کامیاب رہا۔
اس کھیل میں ہم سے جو کمی کوتاہی ہوئی، اللہ تعالیٰ محض اپنی رحمت سے اسے معاف فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
مگر یہ دھاگہ ابھی اختتام پذیر نہیں ہوا ;)
 
ساقی۔

محفلین
پاکستان میں جھوٹ بولنے پر پابندی۔قانون شکنی کی صورت میں پانچ سال کے لیے وزیر بنانے کی سزا کا حتمی اعلان
 
امریکہ کا عراق پر حملے سے قبل کا مشہور زمانہ جھوٹ: عراق میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار موجود ہیں۔ :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
دوسروں کے بارے بندہ کیا کہہ سکتا ہے۔
اپنی بات کروں تو بڑے جھوٹ، سچ میں نہیں بولتی پر چھوٹے چھوٹے بول جاتی ہوں اور بولنے کے بعد احساس ہوتا ہے
مثال کے طور پر کوئی پوچھے ماہی کیسی ہو اور جیسی بھی ہوں کہہ دیتی ہوں "۔۔۔ بالکل ٹھیک"۔
اور اس طرح کے چھوٹے موٹے جھوٹ۔
 
Top